(+92) 0317 1118263

لباس کے آداب و احکام

مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے

مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے فتوی نمبر: 13529

الاستفتاء

Mufti Sahb mera sawal yeh hai ke aaj kal ke kapro par karhai ka boht riwaj hai jis mai resham istimal hota hai to kya aise karpre pehnna jaiz hai ya en ka hukm bhi resham ke kapro ki tarah hai.

الجواب حامدا و مصلیا

آج كل جو ريشم استعمال ہوتاہے وہ عموما مصنوعى سلك ہوتا ہے اوراس كا استعمال بلاشبہ جائز اوردرست ہے ،تاہم اگر اصلى ريشم بهى ہو تو محض كڑهائى ميں اس كا استعمال ممنوع نہيں اور ايسے كپڑوں كےاستعمال كى بهى گنجائش ہے