(+92) 0317 1118263

مصارف زکوۃ و صدقات

مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم فتوی نمبر: 13527

الاستفتاء

Can I give whole amount of zakat to one person.It may be Rs.40000/-or I will pay different persons.

الجواب حامدا و مصلیا

اگر چہ ايك شخص كو اتنى رقم دينا جس سے وہ خودصاحب نصاب بن جائے شرعا مكروہ ہے تاہم صورت مسئو لہ ميں آج كل كے اعتبارسے مذكور رقم بقدر نصاب نہيں اس لئے يہ ايك يا كئى افراد كو دينے كى گنجائش ہے