(+92) 0317 1118263

کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟ فتوی نمبر: 13522

الاستفتاء

کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

الجواب حامدا و مصلیا

بدن پر كپڑے نہ ہونے كى حالت ميں بهى وضو شرعا درست ہوجاتاہے ، جبكہ غسل كا مستحب طريقہ بهى يہ ہے كہ غسل شروع كرنے سے پہلےاستنجاء كركے اپنے جسم پرلگى گندگى كو دوركياجائے اوراس كے بعدوضوكياجائے ، پهرپوراغسل كياجائے