(+92) 0317 1118263

آداب مسجد

قبرستان کی زمین پر مسجد بنانا کیسا ہے

قبرستان کی زمین پر مسجد بنانا کیسا ہے فتوی نمبر: 13521

الاستفتاء

Kabarastan ke maidan me masjid banwana jaiz hai ya najaiz? quran wa Hadees se maloom karaye badi meharbani hogi

الجواب حامدا و مصلیا

اگر قبرستان كے قريب مسلمانوں كى آبادى ہو اوراس ميں مسجد كى ضرورت بهى ہو اورمسجد بنانے كيلئے كوئى دوسرى جگہ موجود نہ ہو تو چونكہ مسجد مسلمانوں كى عام ضرورت ہے اس لئے باتفاق مسلمين اگر اس ميدان ميں مسجد بنالى جائے توشرعا اس كى گنجائش ہے ، اوراگر كوئى متباد ل جگہ ہو توقبرستان كى ميدان ميں مسجد احتراز چاہئے