(+92) 21 32570077
Fatwa Binoria

Admission

Specialization in Islamic Jurisprudence

شعبہ تخصص
دار الافتاء جامعہ بنوریہ عالمیہ

آن لائن رجسٹریشن فارم

○ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ تخصص فی الفقہ الاسلای میں داخلہ کی درخواستیں ہر اسلامی سال کے مطابق 10 شوال سے وصول کی جاتی ہیں
○ تحریری امتحان 20 شوال المکرم کو ہوتا ہے
○ خواہشمند طلباء آن لائن رجسٹریشن کے لئے مندرجہ ذیل فارم ارسال کریں
○ رجسٹریشن فارم کے ساتھ ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست ضرور اٹیچ کریں

کوائف

  • حالیہ تصویر
  • شناختی کارڈ
  • جس مدرسہ سے دورہ حدیث کیا ہے اس کا تصدیق نامہ
  • وفاق المدارس سے حاصل شدہ دورہ حدیث کی سند
  • وفاق المدارس کے تصدیق شدہ نمبرات

نوٹ

  • تحریری امتحان کے لئے صبح 9 بجے تشریف لائیں
  • تحریر امتحان میں شرکت نہ کرنے کی صور میں داخلہ منشوخ شمار کیا جائے گا
  • داخلہ تحریر و قریری امتحان کے نتائج کی بنیاد پر ہوگا
  • وفاق المدارس کے امتحان میں بتقدیر ممتاز پاس ہونے والوں کو ترجیح دی جائے گی